Oak Clinic Group, decicated to women's health care

ا نفر تٹیلیٹی نا مردگی

ا نفر تٹیلیٹی یا مردگی کی وجہ پر منحصر ہے، لیکن ہم بہترین علاج کا فیصلہ کریں گے. ان میں مختلف اقسام کے علاج ہوتے ہیں، مثال کے طور پر ٹائمنگ طریقہ ، مصنوعی انسامی نیشن سے لیکر (IVF) ائی وی ایف (ICSI) ا ور آئی سی ایس آئی تک .

 

ہم نے ایک خصوصی آؤٹ جگہ بھی قائم کیا ہے مریضوں کے بہتر مدد کے لئے اگر انپلانٹےشن میں کوئی مسئلہ یا خرابی ہو ,بارباربچے کا گرنا ا ور مردانہ کمزوری یا مردانہ نا مردگی ہو.

 

اس کے علاوہ، ہم ہفتے میں سات دن تک بھی مریضوں کے ا نفر تٹیلیٹی نا مردگی ا ور . (IVF) ائی وی ایف کو ہینڈل کرتے ہیں

 

ائی وی ایف لیب میں جدید ترین اعلی معیار کے سامان ا ور بہترین سہولیات ہیں (IVF) ہنگامی حالتوں کے معاملے میں ایک نجی بجلی جنریٹر سمیت سہولیات ہیں اعلی صحت سے متعلق کے معیار کے کنٹرول کو یقینی بنانے کے لئے، تمام انڈے انفرادی طور پر کمپیوٹر سسٹم سے منظم ہوتے ہیں (Fertilized eggs)

نسلی تسلسل سینٹر /مرکز

اوک کلینک، سومیا شی
اوک کلینک، گینزا

سرجری مرکز/ سینٹر

اوک کلینک، گینزا

گائنا کا لوجی

ہم خواتین کو مختلف آبسٹیٹرکس اور گائنا کا لوجی خدمات فراہم کررہے ہیں حمل کے سالوں سے مینوپازر تک، 20 - 50 سال کی عمر میں.

پیدائش سے پہلے معائنہ

اپنے آبائی شہر میں بچے کے پیدائش رکھنے والے افراد تک محدود نہیں. آپ بچے کے پیدائش سے قبل زچگی علاج ومعالج چیک کر سکتے ہیں.

غذا/ ڈائیٹ

ہمارے پاس "اوک غذا/ ڈائیٹ " ہے، جن لوگوں میں اولیشن ہیں کوئی مسئلہ یا خرابی ہو اُن کے لیے ایک غذا ہے .اور خوبصورتی کے لئے خوراک بھی ہے.